نر یندر مودی اور براہمدغ بگٹی کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ انار کلی میں درخواست دائر

ہفتہ 20 اگست 2016 16:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) بھارتی وزیر اعظم نر یندر مودی اور براہمدغ بگٹی کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ پرانا انار کلی میں درخواست دیدی گئی۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ پاکستان جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردوں کو سپورٹ کر نے اور فساد پھیلانے کے الزامات کے تحر یک بھارتی وزیر اعظم نر یندر مودی اور بلوچ لیڈربراہمدغ بگٹی کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر نے کی درخواست دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :