ملتان سے پانچویں حج پرواز کل 329 عازمین حج کو لے کر براہ راست مدینہ منورہ روانہ ہوگی

ہفتہ 20 اگست 2016 15:28

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ حج شیڈول کے مطابق ملتان سے پانچویں حج پرواز پی کے 2111 کل بروز اتوار 21 اگست کو صبح 3 بج کر 45 منٹ پر 329 عازمین حج کو لے کر براہ راست مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گی۔

(جاری ہے)

دریں اثنا حج ڈائریکٹوریٹ ملتان میں عازمین حج کی ویکسی نیشن اور پاسپورٹ و ٹکٹیں دینے کا عمل بھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :