گوجرانوالہ : اسٹیٹ نمبر 2 میں فیکٹری میں دھماکہ ، ایک شخص جاں‌بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 اگست 2016 14:44

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20اگست2016ء): گوجرانوالہ میں اسٹیٹ نمبر 2 میں ایک فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ نمبر ٹو میں واقع ایک فیکٹری میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو حکام کو جائے وقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا البتہ دھماکے کی حتمی وجہ سامنے نہیں آئی۔