اسلام آبا د ایئر پورٹ سے بلیک لسٹ شہری ساجد محمود گرفتار

ہفتہ 20 اگست 2016 14:39

اسلام آبا د ایئر پورٹ سے بلیک لسٹ شہری ساجد محمود گرفتار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) ایف آئی اے حکام نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بلیک لسٹ شہری ساجد محمود کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعا ت کے مطابق ایف آئی اے نے بلیک لسٹ شہری ساجد محمود کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا ‘ اٹک کا رہائشی ساجد محمود نجی ایئر لائن کی پرواز سے یو اے ای جا رہا تھا جسے گرفتار کر کے تفتیش کیلئے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کردیا گیا ۔