سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس پرسوں ہو گا

ہفتہ 20 اگست 2016 13:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس پیر کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر کامل علی آغا کریں گے۔ اجلاس میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا کے مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ وزارت کے مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :