امریکی جاسوس میتھیو کو چھوڑنا بزدلی اور امریکی تابعداری کی بدترین مثال ہے ، قومی اسمبلی میں بڑھکیں مارنے والے وزیر داخلہ نے 3پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو پورے پروٹوکول کے ساتھ واپس بھیجنے کے شرمناک واقعہ کو زندہ کردیا ہے، میتھیوکو حساس تنصیبات کی جاسوسی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے باوجود ایسے مجرم کو ملک بدر کردینا قومی سلامتی سے کھیلنے کے مترادف ہے
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس کا جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب
جمعہ 19 اگست 2016 21:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 اگست ۔2016ء ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ امریکی جاسوس میتھیو کو چھوڑنا بزدلی اور امریکی تابعداری کی بدترین مثال ہے ،چند دن قبل قومی اسمبلی میں قومی سلامتی کے حوالے سے بڑھکیں مارنے والے وزیر داخلہ نے تین پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو پورے پروٹوکول کے ساتھ واپس بھیجنے کے شرمناک واقعہ کو زندہ کردیا ہے۔
میتھیوکو حساس تنصیبات کی جاسوسی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑنے اور پاکستان میں دوبارہ داخلہ ممنوع قرار دیئے جانے کے باوجود ایسے مجرم کو ملک بدر کردینا قومی سلامتی سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ محمد ادریس نے کہا کہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے امریکہ بھارت کی سرپرستی کررہا ہے ،پاکستان کے ایٹمی اثاثے امریکہ ،بھارت اور اسرائیل کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہے ہیں اور کفر کی تینوں طاقتیں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نقصان پہنچانے کیلئے تمام حربے استعمال کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.