جماعت اسلامی خیبر پختونخوا میں محب دین ، سنجیدہ اور متحرک اہل افراد نوجوانوں کی نمائندہ جماعت بن گئی ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا عوامی جلسوں سے خطاب
جمعرات 18 اگست 2016 23:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا میں محب دین ، سنجیدہ اور متحرک اہل افراد نوجوانوں کی نمائندہ جماعت بن گئی ہے ،22-23 ؍اکتوبر کو پشاور میں صوبائی اجتماع عام 2018 ء کے انتخابات کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا ۔ جمعرات کو خیبر پختونخوا جماعت اسلامی کی صوبائی شوریٰ ، صوبائی وزراء اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس ، بٹ خیلہ میں مالاکنڈ کے معززین کے اجلاس اور لاہور این اے 126 میں عوامی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صوبائی وزراء ، قومی اور صوبائی اسمبلی میں ممبران کی کارکردگی ، چترال ، دیر بالا ، بونیر اور دیرپائین میں ضلعی ناظمین کی عوامی خدمات اور ترقیاتی کام جماعت اسلامی کے لیے قابل فخر ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.