دو لڑکیوں اور دو لڑکیوں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرزہریلی گولیاں نگل لیں ،ہسپتال داخل کر ادیا گیا

جمعرات 18 اگست 2016 22:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) صوبائی دارلحکومت میں دو لڑکیوں اور دو لڑکیوں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرزہریلی گولیاں نگل لیں جس پر انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جوہر ٹاؤن کی مدیحہ ، مانگا منڈی کے ارشد ، ملتان چونگی کی اﷲ رکھی اور فیروز والہ کے شہزاد نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں نگل لیں جنہیں حالت غیر ہونے پرہسپتال داخل کر ادیا گیا ۔پو لیس نے چا روں واقعا ت کی تحقیقا ت شر وع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :