دو ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

جمعرات 18 اگست 2016 21:28

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی منظوری کے بعد دو ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج قصور چوہدری محمد الیاس کو ترقی دے کر جج انسداد دہشتگردی عدالت لاہور جبکہ احتساب عدالت لاہور کے جج عبدالستارکو سپیشل کورٹ نارکوٹکس تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :