ایرانی حکام نے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی باشندوں کو گرفتا رکرلیا

جمعرات 18 اگست 2016 21:26

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء ) ایرانی حکام نے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی باشندوں کو گرفتا رکرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو 127پاکستانی باشندے جو غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہوئے تھے جنہیں ایرانی حکام نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :