اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف تحریک کو عروج اور فیصلہ کن مرحلے پر پہنچانے کیلئے رابطے شروع کر دیئے
پیپلز پارٹی سمیت سرکردہ رہنماؤں سے رابطے کئے ہیں ،جلد اجلاس کیلئے پرامید ہوں‘ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
جمعرات 18 اگست 2016 21:22
اسلام آباد/لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء ) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف تحریک کو عروج اور فیصلہ کن مرحلے پر پہنچانے کیلئے رابطے شروع کر دیئے ، تمام جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کااجلاس بلا کر بیک وقت سڑکوں پر آنے کی حکمت عملی طے کئے جانے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہوں اور جلد اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کے اجلاس کیلئے بھی پرامید ہوں۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہو گا اوران کا تحریک انصاف، جماعت اسلامی، عوامی تحریک اور دیگر مذہبی قیادت سے رابطہ ہو گیا ہے اور وہ پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ بھی رابطے میں ہوں۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.