انڈونیشیا کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
جمعرات 18 اگست 2016 21:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) جمہوریہ انڈونیشیا کے 71 ویں یوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی کی پروقار تقریب انڈونیشین قونصلیٹ کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی جس میں کراچی میں مقیم انڈونیشین خاندانوں، انڈونیشین طلباء و طالبات، انڈونیشین قونصل خانے کے اسٹاف اور ان کے خاندان کے ساتھ ساتھ معززین شہر نے نہایت جوش و خروش سے شرکت کی ۔
تقریب میں انڈونیشیا کے قونصل جنرل ہادی سنتوسو نے آزادی کے لئے جدوجہد کرنے اور انڈونیشی ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے آزادی کی جنگ لڑی۔ قونصل جنرل نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستان میں اپنا یوم آزادی منارہے ہیں۔ اس موقع پر وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کریں کیونکہ 14 اگست کو ان کی یوم آزادی بھی منائی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.