کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اسلام آباد روانہ

جمعرات 18 اگست 2016 20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست ۔2016ء) کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔ جہاں سے وہ 20 اگست کی صبح 10 بجے امریکہ روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

وفاق سمیت ملک کے پانچوں صوبوں سے اعلیٰ بیورو کریٹس کا ایک 21 رکنی وفد امریکہ کے شہر واشنگٹن میں منعقد ہونے والے ایک بین الاقوامی سمینار میں شرکت کرے گا جبکہ پنجاب حکومت نے عبداللہ خان سنبل کی عدم موجودگی میں ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کو کمشنر لاہور کا اضافی چارج سونپ دیا

متعلقہ عنوان :