ہا ئکورٹ بینچ کا مطا لبہ مسترد ہو نے کے بعد فیصل آباد میں وکلاء کی ہڑتال‘ مقدمات کی سما عت نہ ہو سکی سا ئلین ذلیل و خوار

جمعرات 18 اگست 2016 19:47

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) ہا ئکورٹ بینچ کا مطا لبہ مسترد ہو نے کے بعد فیصل آباد میں وکلاء کی ہڑتال مقدمات کی سما عت نہ ہو سکی سا ئلین ذلیل و خوار تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد میں ہا ئکورٹ بینچ کا مطا لبہ مسترد ہو نے کے بعد وکلاء کی ہڑ تال کسی بھی عدا لت میں مقدمات کی سما عت نہ ہو سکی دور دراز سے آئے ہو ئے سا ئلین سارا دن کچحر یوں میں ذلیل و خوار ہو تے رہے فیصل آباد ڈویژن میں ہا ئکورٹ بینچ کے قیام کا مطا لبہ مسترد ہو نے کے بعد وکلاء جمعرات اور جمعہ کو مکمل طور عدا لتی با ئیکاٹ کر تے ہیں اور کسی بھی عدا لت میں پیش نہیں ہو تے جس کی وجہ عدا لتی امور رک جا تے ہیں۔

متعلقہ عنوان :