پشین ، ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ، 2 شدید زخمی

جمعرات 18 اگست 2016 18:02

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء) بوستان روڈ پر کوچ کی کارکو ٹکر‘ جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

لیویز حکام کے مطابق جمعرات کو بوستان روڈ پر مافر کوچ کی کار کو ٹکر جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :