وزیرتعلیم نے ہیلی کاپٹر وزیراعلیٰ کی اجازت سے استعمال کیا، کوئی بھی عوامی نمائندہ حکومت سے اجازت لیکر ہیلی کاپٹر استعمال کر سکتا ہے ، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت

بدھ 17 اگست 2016 22:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ کوئی بھی عوامی نمائندہ حکومت سے اجازت لیکر ہیلی کاپٹر استعمال کر سکتا ہے ،وزیرتعلیم نے ہیلی کاپٹر وزیراعلیٰ کی اجازت سے استعمال کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان خیبرپختونخوا حکومت نے کہا کہ ہیلی کاپٹر خیبرپختونخوا حکومت کی ملکیت ہے کوئی بھی عوامی نمائندہ حکومت سے اجازت لیکر ہیلی کاپٹر استعمال کر سکتا ہے ۔ وزیرتعلیم عاطف خان نے ہیلی کاپٹر وزیراعلیٰ کی اجازت سے استعمال کیا ۔

متعلقہ عنوان :