غیرت کے نام پر منکوحہ کو قتل کرنے والا ملزم چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
بدھ 17 اگست 2016 22:37
اسلام آباد ۔ 17 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 اگست ۔2016ء) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نائمہ عفت نے غیرت کے نام پر منکوحہ کو قتل کرنے والے ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ملزم پر اٹھارہ سالہ بیوی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم افتخار کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ملزم نے اپنی 18 سالہ منکوحہ نازیہ کو گلہ دبا کر قتل کیا۔
اور محض اس لیے قتل کیا کہ اس کی بیوی کسی اور کیساتھ بھاگ جائے گی۔ تاہم عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا ، ملزم پر 12جولائی کو گولڑہ کے علاقہ میں نازیہ بی بی کو گلہ دبا کر قتل کرنے کا الزام ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.