راولپنڈی، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ڈاکٹرمہرین عباسی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بدھ 17 اگست 2016 21:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء) راولپنڈی میں نئی تعینات ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ڈاکٹرمہرین عباسی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے - انہوں نے بدھ کو اپنی ذمہ داریوں کا چارج سنبھالنے کے بعد انسداد ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی اور مختلف محکموں کی طرف سے پوٹھوہار ٹاؤن میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا - اجلاس میں مختلف اداروں کے افسران نے شرکت کی اور اپنے اداروں کی کارکردگی سے آگاہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :