خیبرپختونخوا میں مہاجرین کے مسائل حل کرنے کیلئے محکمہ داخلہ اور پولیس کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل
کمیٹی مہاجرین کے نمائندوں کی طرف سے اُٹھائی گئی شکایات کا جائزہ لیگی ،دور کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائے جائینگے، رستم شاہ مہمند حکومت اور مہاجرین کے درمیان رابطے ،مسائل کے حل کیلئے کوآرڈنیٹر مقرر صوبائی حکومت کیلئے بنیادی مسئلہ غیر رجسٹرڈ غیر ملکی ہیں، رجسٹریشن وفاق کی ذمہ داری ہے ، اکتوبر سے رجسٹریشن شروع کی جائیگی،پرویزخٹک
بدھ 17 اگست 2016 21:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں مہاجرین کے مسائل حل کرنے کے لئے محکمہ داخلہ ، پولیس، سپیشل برانچ ، محکمہ تعلیم، بھٹہ خشت، افغان مہاجرین کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمیٹی مہاجرین کے نمائندوں کی طرف سے اُٹھائی گئی شکایات کا جائزہ لے گی اور ان کو دور کرنے کیلئے اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔
رستم شاہ مہمند کو صوبائی حکومت اور مہاجرین کے درمیان رابطے اور مسائل کے حل کے لئے کوآرڈنیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ بدھ کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں رستم شاہ مہمند کی سربراہی میں افغان مہاجرین کے عمائدین کے 15رکنی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ایک بار پھر واضح کیا کہ صوبائی حکومت کے لئے بنیادی مسئلہ غیر رجسٹرڈ غیر ملکی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.