ضروری مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، فیسکو

بدھ 17 اگست 2016 20:51

فیصل آباد۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 اگست ۔2016ء ) فیسکو کی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث18 اگست کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 66 کے وی شمس ٹیکسٹائل مل گرڈاسٹیشن صبح ساڑھے چھ سے دن ساڑھے نو بجے تک 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے الیاس پارک،اسلام پورہ ،صدر،داتا،لکڑ منڈی،دھاندرہ اور نیاب ٹو فیڈر، صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی ٹھیکری والا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سوہل ،کمال سپننگ اور منصوروالا فیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی سمندری گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ڈجکوٹ روڈ فیڈر جبکہ 19 اگست کو صبح دس سے دوپہر دو بجے تک 66 کے وی بہل گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے بہل اور نوٹک فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132 کے وی کھرڑیانوالا گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے سبوآنہ،فوریسٹ پارک، جڑانوالا روڈ، آرزو مل ،ایچ ایس ایم ٹو،فخر آباد،ایم کے سنز،چاولہ،واپڈا سٹی، لاٹھیاں والااوربسم اللہ/ میگنا صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی چک جھمرہ گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے رسول پور،ذیشان اور سکارپ ٹو فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈاسٹیشن سے نکلنے والے ایس ٹو فیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہیگی۔

متعلقہ عنوان :