مسلم لیگ ق کے رہنماء ملک مسعود افضل اور ملک بارک اعوان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت
بدھ 17 اگست 2016 16:47
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حاجی بارک اعوان اور وائس چیئرمین ملک مسعود افضل،مظہر حسین خان بلوچ، سابق نائب ناظم اعجاز حسین خان، ملک امجد جاوید اعوان، ملک فتح خان اعوان، محمدرفیق، محمدعاظم و دیگر نے ق لیگ کے عامر چیمہ گروپ کو خدا حافظ کہتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ( ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔
گذشتہ روزچک 36شمالی میں ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہاکہ ہم نے پاکستان مسلم لیگ( ن) کی عوام دوست پالیسیوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے پارٹی میں شمولیت اختیار کی ۔انہوں نے کہاکہ این اے 65میں پہلی مرتبہ اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروا کر بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھاء نے عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.