ملک میں ملیریا بخار سے بچاؤ اور کنٹرول کیلئے حفاظتی اقدامات ضروری ہیں، ماہرین صحت
بدھ 17 اگست 2016 16:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیرا سائٹس سے پیدا ہونے والی بیماری ملیریا زندگی کیلئے خطرہ ہے، یہ متاثرہ مچھروں کے ذریعے انسانی جسم میں منتقل ہوتی ہے، یہ مچھر صبح اور شام کے اوقات میں انسان کو کاٹتے ہیں جس سے یہ بیماری انسانوں میں منتقل ہو جاتی ہے۔
پمز ہسپتال کے ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کہا کہ بچوں کے والدین اور کیئر ٹیکرز کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ملیریا سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کریں اور اسی طرح اپنے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے پلائیں۔ انہوں نے کہا کہ بخار میں سر درد اور قے آنا ملیریا کی ابتدائی علامات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موسمی صورت میں تبدیلی سے یہ بیماری تیزی سے پھیلتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.