لڑکی کو اغوا کرکے چودہ دن تک زیادتی کا نشانہ بنایا کاغذات پر انگوٹھے کے نشان لگوا لئے۔

Malik Usman ملک عثمان بدھ 17 اگست 2016 16:15

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 اگست - 2016ء) لڑکی کو اغوا کرکے نے چودہ دن تک زیادتی کا نشانہ بنایاکاغذات پر انگوٹھے کے نشان لگوا لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں67ڈی کے رہائشی نیک محمڈکی بیٹی (م) کو سات ملزموں محمد اسحاق وغیرہ کیری ڈبہ میں اغوا کرکے پاکپتن ایک مکان میں لے گئے جہاں ملزم محمد اسحاق اس کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا دیگرپہرہ دیتے رہے ملزموں محمد اسحاق اور شاہد نے کاغذات پرانگوٹھے کے نشان لگوا لئے لڑکی موقع ملتے ہی چورہ دن کے بعد بھاگ کر گھرواپس آگئی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :