ڈسٹرکٹ کو الٹی کنٹرول بو رڈ کا اجلاس 18 اگست کو بوقت10:00 بجے ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا

Malik Usman ملک عثمان بدھ 17 اگست 2016 16:15

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 اگست - 2016ء) ڈسٹرکٹ کو الٹی کنٹرول بو رڈ کا اجلاس 18 اگست کو بوقت10:00 بجے ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت ڈی سی او عرفان احمد سندھو کریں گئے ، اجلاس میں متعلقہ محکمو ں کے افسران شرکت کریں گئے ، یہ بات سیکرٹری ڈسٹرکٹ کو الٹی کنٹرول بورڈ عبد الستار نے مر اسلہ میں بتائی ۔