چینی سٹاکس بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے

بدھ 17 اگست 2016 16:06

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء ) چینی سٹاکس بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.02فیصد کی کمی سے3109.

(جاری ہے)

55پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.07فیصد کے اضافے سے10890.69پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.32فیصد کی کمی سے2208.2پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :