دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 17 اگست 2016 15:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد192600کیوسک اور اخراج :157600کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 30200کیوسک اور اخراج 30200کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد25600کیوسک اور اخراج25600کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 56300 کیوسک اور اخراج27600کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد197200کیوسک اور اخراج 190200کیوسک،چشمہ: آمد214600کیوسک اوراخراج 190000 کیوسک، تونسہ:آمد184000 کیوسک اور اخراج167400کیوسک، پنجند: آمد76600کیوسک اور اخراج61700کیوسک، گدو: آمد 285800 کیوسک اور اخراج 259800کیوسک، سکھر: آمد281500 کیوسک اور اخراج 225200 کیوسک، کوٹری:آمد 101900کیوسک اور اخراج 68200 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1539.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.723ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1242فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.406ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.250 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :