چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بدھ 17 اگست 2016 14:56

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 اگست ۔2016ء )چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، گذشتہ روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 249بیسک پوائنٹ کا اضافہ ہوا اور چینی یوآن 6.6056کی سطح پر بند ہوا ۔