اپوزیشن راہنماوں کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات‘ ٹی او آرز کے حوالے سے ضمانت مانگ لی
میاں محمد ندیم بدھ 17 اگست 2016 14:37
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 17اگست۔2016ء) اپوزیشن رہنماو¿ں نے اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کی اور ٹی او آرز کے حوالے سے ضمانت مانگ لی۔اپوزیشن راہنماوں کا سپیکر ایاز صادق سے کہنا تھا آپ ضمانت دیں کہ حکومت ٹی او آرز پر لچک دکھائے گی۔ اپوزیشن نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹی او آر کمیٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ مشاورت سے ہو گا۔
اپوزیشن کا مزید کہنا تھا کہ احتساب وزیراعظم اور ان کے خاندان سے شروع ہونا چاہیے۔اس سے پہلے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے اعلان کیا تھا کہ اعتزاز احسن اور ایاز صادق کی ملاقات کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کریں گے۔ دریں اثناءاپوزیشن راہنما اعتزاز احسن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت لچک دکھاچکے ، جو موقف تھا اسی پر قائم ہیں ، احتساب وزیراعظم سے شروع ہونا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.