چاہتا ہوں مصباح آسٹریلیا میں بھی ٹیم کی قیادت کریں: شہریار خان

muhammad ali محمد علی پیر 15 اگست 2016 19:33

چاہتا ہوں مصباح آسٹریلیا میں بھی ٹیم کی قیادت کریں: شہریار خان

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 جولائی ۔2016ء) چئیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ وہ چاہیں گے کہ مصباح الحق آسٹریلیا میں بھی ٹیم کی قیادت کریں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان کی جانب سے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ سے متعلق رائے دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ مصباح الحق آسٹریلیا میں بھی ٹیم کی قیادت کریں۔ انگلینڈ کیخلاف شاندار فتح کے بعد ٹیم کو ضرور انعام ملے گا۔