40ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو گی

پیر 15 اگست 2016 17:55

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اگست ۔2016ء ) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا ے انعام میں 5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :