جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہوگا

پیر 15 اگست 2016 17:30

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہوگا

ڈربن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اگست ۔2016ء) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کیوی ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی پہلا ٹیسٹ 19 سے 23 اگست تک ڈربن جبکہ دوسرا ٹیسٹ 27 سے 31 اگست تک سینچورین میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :