ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ 18اگست سے شروع ہو گا

پیر 15 اگست 2016 17:30

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ 18اگست سے شروع ہو گا

پورٹ آف سپین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اگست ۔2016ء) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 18 سے 22 اگست تک کوئنز پارک، پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ مہمان ٹیم بھارت چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے پہلے میچ میں بھارت نے 92 رنز سے فتح حاصل کی تھی دوسرا ڈرا ہو گیا تھا تیسرا ٹیسٹ بھارت نے 237 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز بھی اپنے نام کر لی تھی ۔

متعلقہ عنوان :