مردان انسٹی ٹیوٹ آف سانئسز میں جشن آزافل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کے شاند ارمقابلے
پیر 15 اگست 2016 14:28
(جاری ہے)
میڈل ویٹ گروپ میں سرفرازسنٹرکے بہلوا ل نے پہلی ،مردان کے سمیع الحقنے دوسری جبکہ شہاب نے تیسری،لائٹ ویٹ گروپ میں ہری پور کے فضل الرحیم نے سونے ،چارسدہ کے مجاہد نے سلور اورسرفرازسنٹرکے دلاور نے کانسی کاتمغہ جیتا۔فیدورویٹ گروپ میں سرفراز سنٹر کے الیا س نے پہلی،ٹی وی سی کے عبدالمعید نے دوسری جبکہ چارسدہ کے ریاض نے کانسی کاتمغہ جیتا۔
اسپیشل ویٹ گروپ میں ہیڈکوآرٹر کے ذین العابدین نے گولڈ میڈل ،شمس العارفین نے چاندی اورجنید زمان نے کانسی کاتمغہ جیتا۔ جبکہ انفردی کاتامیں ٹی وی سی کے زین نے گولڈ،شمس نے سلوراورعبدالمعیدنے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مجموعی طورپرہیڈکوآرٹر ٹی وی سی نے سترپوائنٹس کے ساتھ پہلی،مردان نے 45پوائنٹس کے ساتھ دوسری اورسرفرازسنٹر پشاورنے 35پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔بعدازاں مہمان خصو صی فاروق حسین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.