اوول میں پاکستان کی فتح، برطانوی میڈیا کی قومی ٹیم کی بھرپورپزیرائی
پیر 15 اگست 2016 14:22
اوول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اگست ۔2016ء) پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز اگرچہ برابررہی لیکن آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی فتح کو برطانوی میڈیا نے بھی خوب پزیرائی کی اور بھرپور کوریج دی، انگلش میڈیا نے اپنی ٹیم کی کمزوریوں کی دھجیاں بکھیر دیں اورپاکستانی ٹیم اور اس کے ہیروز کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی نے برطانوی میڈیا کو بھی گرین کیپس کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے نے سرخی لگائی کہ پاکستان شاندار طریقے سے انگلینڈ پرحاوی ہوا، اوول کی جیت کو یونس خان کے نام کرنا غلط نہ ہوگا،اس جیت میں ڈرامہ ، سسپنس اور آخر میں خوشی تھی ۔بی بی سی نے ٹیم کے اتحاد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا کہ سیریز میں دو ایک کے خسارے کے ساتھ واپس آنا غیر معمولی چیز ہے لیکن یہ سب اسی ٹیم نے کیا جو اس دہائی میں ایک ساتھ جمع ہوئے اور حالیہ دنوں میں اس سے پہلے کبھی منظم ٹیم نظر نہیں آئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.