جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہوگا

پیر 15 اگست 2016 13:17

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہوگا

ڈربن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اگست ۔2016ء) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے شروع ہوگا، کیوی ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

(جاری ہے)

پہلا ٹیسٹ 19 سے 23 اگست تک کنگزمیڈ، ڈربن جبکہ دوسرا ٹیسٹ 27 سے 31 اگست تک سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا

متعلقہ عنوان :