پا سپو رٹ آفس کے گر یڈ 17 افسران کو سفا رتی حیثیت دینے کا معا ملہ کھٹا ئی میں
سیکر ٹری وزارت داخلہ کے سفا رشا ت سے اتفاق کر نے کے با وجود ہنوز کو ئی پیشر فت نہیں ہو سکی متعلقہ ملا زمین سفا رتی تحفظ حاصل نہ ہو نے کی و جہ سے گو نا گو ں مسا ئل و مشکلات سے دو چا ر
اتوار 14 اگست 2016 17:49
اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 اگست ۔2016ء) بیرون ملک پا کستان مشنوں کے پا سپورٹ سیل میں تعینات پا سپورٹ و امیگر یشن ڈائر یکٹو ریٹ کے گر یڈ 17کے افسران کو سفا رتی حیثیت دینے کا معا ملہ کا فی عر صہ سے حل طلب چلا آ ر ہا ہے، سفا رتی حیثیت حا صل نہ ہو نے کی وجہ سے یہ افسران متعدد مسا ئل اور مشکلات سے دو چا ر ہیں، وفا قی وزارت دا خلہ نے 2013میں فرا نس میں پا کستا نی سفا رتخا نے کے تو جہ دلا نے پر وزارت خا رجہ کے ایک مرا سلہ کے ذ ریعے سفیر پا کستان غا لب اقبا ل سے صورتحا ل کی وضا حت کر نے کو کہا گیا جس پر انہوں نے اس ضمن میں شا ہد خان سیکر ٹر ی وزارت دا خلہ کو تحر یری چو ر پر مطلع کیا تھا کہ فی الوقت آ ئی ایم پی اے ایس ایس بیرون ملک پا کستا نی سفا رتخا نوں میں مشین ریڈ ایبل پا سپو رٹ(ایم آر پی) کے اجراء سے نمٹنے کیلئے ڈا ئر یکٹو ریٹ کے گر یڈ 17کے افسران کی تقرری کر تا ہے تا ہم تا حا ل ان افسران کی سفا رتی حیثیت کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے، انہوں نے کہا کہ میر ی را ئے میں ہمیں گر یڈ 17کے ان تمام افسران کی سفا رتی حیثیت کا تعین کر نا چا ہپیے جنہیں بیرو نی پا کستا نی مشنو ں میں تعینات کیا گیا ہے تا کہ وہ ویا نا کنو نشنز کے مطا بق فرا ئض سر انجام دے سکیں کسی بھی مشن کے دیگر تمام ارا کین میں سے پا سپو رٹ سے نمٹنے وا لے افسران انتہا ئی قا بل تسخیر ہیں بسا او قات در خواست دہند گا ن مشتعل ہو جا تے ہیں بد تمیزی پر اتر آ تے ہیں اور وہ کسی بھی رو یہ کا اظہار کر سکتے ہیں اس سے نا گوار صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، یہ نا گز یر ہے کہ ان کی سفا رتی ایجنٹ کے طو ر پر حیثیت کا تعین کیا جا ئے، ایم آ ر پی انچا رج کے عہدے کی کو ئی قا نو نی اہمیت اور جنیوا کنو نشن سے مطابقت نہیں ہے اگر ان کو سفا رتی یا قو نصلر ایجنٹ (برائے سفا رتخا نوں اور قو نصل خا نوں ) قرار دیا جا ئے تو اس صو رتحال کی اصلا ح کی جا سکتی ہے، اس امر کی پر زور سفا رش کی جا تی ہے کہ بیرو ن ملک مشنوں میں تعینات گر یڈ 17کے افسران کی سفا رتی حیثیت کا تھرڈسیکر ٹری (پا سپو رٹ) کے طو ر پر تعین کیا جا ئے اس سے انہیں میز با ن ملک سے مطلو بہ شنا ختی دستا ویزات کے حصول اور مکمل استثنی اور دیگر مرا عات حاصل ہو سکیں گی، مز ید برآں انہیں اپنے فرا ئض کی بجا آوری میں قا نو نی تحفظ بھی حا صل ہو گا ، سفیر پا کستان نے اس تو قع کا اظہار کیا کہ اس با رے میں فو ری فیصلہ کیا جا ئیگا اس مرا سلہ کی نقل اسپیشل سیکر ٹری(ڈبلیو اے/ایس پی اینڈ اے) وزارت امو ر خا رجہ اسلا م آ با د کو بھی ار سال کی گئی اس پر سیکر ٹری دا خلہ نے اپنے ریما رکس میں ان سفا رشات سے اتفاق کیا اور ایڈ یشنل سیکر ٹری iiiاور ڈی جی آ ئی ایم پی اے ایس ایس کو ما رک کیا گیا ،ڈائر یکٹر جنر ل امیگر یشن و پا سپو رٹ ڈائر یکٹو ریٹ ہیڈ کوا رٹر کو بھی اس کی نقل ار سال کی گئی تا حا ل اس سلسلے میں کو ئی پیشر فت نہ ہو نے کی وجہ سے متذ کر ہ ملا زمین سخت پر یشا نی سے دو چا ر ہیں یہا ں یہ عمل قا بل ذ کر ہے کہ جن محکموں کے ملا زمین کو بیر و نی مشنوں میں تعینات کیا جا تا ہے انہیں ا ور ان کی فیملی کو بھی ریڈ پا سپورٹ دیئے جا تے ہیں جبکہ ڈا ئر یکٹو ریٹ کے ملا زمین کو بلیو اور گرین پا سپورٹ کا اجرا ء کیا جا تا ہے جو کہ ڈائر یکٹو ریٹ کے ملا زمین کی شد ید حق تلفی کے مترا دف ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.