Live Updates

فیصل آباد: عمران خان پاکستان کے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں ، رانا ثناء اللہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 14 اگست 2016 15:26

فیصل آباد:(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست 2016ء ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ2018 کے الیکشن میں عمران خان کے انتشار کی سیاست دفن ہوجائیگی، انہوں نے مزید کہا کہ دنیا میں 2 افراد عجب تماشا کر رہے ہیں ایک ڈونلڈ ٹرمپ ہیں اور دوسرے عمران خان ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات