لاہور: وقاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے میں ای ٹکٹنگ کاآغاز کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 14 اگست 2016 13:54

لاہور:(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست 2016ء ) وقاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے میں ای ٹکٹنگ کاآغاز کردیا ۔ یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ای ٹکٹنگ سے بلیک مارکیٹنگ سےجان چھوٹ جائے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم غیر معمولی رفتار سے کام کر رہے ہیں۔ وقاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے کا32 خسارہ ارب تھا جس کو ہم 27 ارب روپےسےنیچےلےآئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے اپنے پاؤں پر چل پڑی ہے لیکن خسارہ ابھی پورا نہیں ہوا لیکن جلد حالات ٹھیک ہو جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :