لاہور: حساس اداروں و پولیس کا آپریشن، 2 مبینہ دہشتگرد گرفتار

اتوار 14 اگست 2016 13:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 اگست ۔2016ء) لحساس اداروں اور پولیس نے لاہورکے سرحدی علاقے واہگہ میں سرچ آپریشن کے دورا ن 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن میں گرفتار ہونے والے دہشتگردوں سے،اسلحہ اورممنوعہ لٹریچربرآمدکرلیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بائیومیٹرک کے ذریعے لوگوں کے شناختی کوائف چیک کیے گئے

متعلقہ عنوان :