احتساب کی بات وہ کرتے ہیں جوخود سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہیں،شہازشریف
جن کے دائیں بائیں کرپشن میں لتھڑے لوگ کھڑے ہیں، پاکستان کی ایٹمی قوت میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو پاؤں تلے کچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، قائداعظم کی قیادت میں پوری قوم متحدتھی،آج ہر کسی نے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا رکھی ہے،4مارشل لاؤں نے ملک کو برباد کر کے رکھ دیا وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کابادشاہی مسجد کے سامنے حضوری باغ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب
اتوار 14 اگست 2016 13:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 اگست ۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج احتساب کی بات وہ کرتے ہیں،جوخود سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہیں یا جن کے دائیں بائیں کرپشن میں لتھڑے لوگ کھڑے ہیں، پاکستان کی ایٹمی قوت میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو پاؤں تلے کچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، قائداعظم کی قیادت میں پوری قوم متحدتھی،آج ہر کسی نے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا رکھی ہے،4مارشل لاؤں نے ملک کو برباد کر کے رکھ دیا ۔
وہ بادشاہی مسجد کے سامنے حضوری باغ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کاکہناہے کہ قائداعظم کی قیادت میں پوری قوم متحدتھی،آج ہر کسی نے ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا رکھی ہے،4مارشل لاؤں نے ملک کو برباد کر کے رکھ دیا ۔(جاری ہے)
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے پرچم کشائی کی ،ننھے بچوں کے قومی ترانوں نے لہو کو گرما دیا۔
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ قوم تقسیم در تقسیم ہو چکی ہے ،یہ قائداوراقبال کا پاکستان نہیں لیکن ناامیدی کی گنجائش نہیں،سفارش،پیسہ، دھونس، اوردھاندلی ختم کرنا ہو گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناتھاکہ 4مارشل لاؤں نے ملک کو برباد کرکے رکھ دیا۔شہبازشریف نے کہاکہ آج احتساب کی بات وہ کرتے ہیں،جوخود سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہیں یا جن کے دائیں بائیں کرپشن میں لتھڑے لوگ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناتھاکہ پاکستان کی ایٹمی قوت میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو پاؤں تلے کچلنے کی صلاحیت رکھتی ہے،پاکستان مضبوط ہوتا تو ہندوستان کی مجال نہیں تھی کہ کشمیریوں پر ظلم ڈھاتا۔مزید اہم خبریں
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.