مزار قائد پر گارڈز کی تقریب ٗپاک بحریہ نے فرائض سنبھالیے

اتوار 14 اگست 2016 12:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اگست ۔2016ء) کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔

(جاری ہے)

جس میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔کراچی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈورعدنان احمد تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

متعلقہ عنوان :