اگلے دو یا تین سال میں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبے مکمل ہو نگے ٗچینی سفیر

سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر شفافیت کیساتھ عملدرآمد ہو رہا ہے ٗ گفتگو

اتوار 14 اگست 2016 12:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 اگست ۔2016ء) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ اگلے دو یا تین سال میں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبے مکمل ہو نگے۔سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر شفافیت کیساتھ عملدرآمد ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سفیر نے ایم ۔

(جاری ہے)

4سیکشن کے اجرا پرحکومت کو مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ ایشیاء ٗانفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بنک سمیت کئی عالمی مالیاتی اداروں کے تعاون سے انتہائی اہم منصوبہ ہے ٗ چینی کمپنیاں اس منصوبے پر کام کررہی ہیں۔

چینی سفیر نے کہا کہ گلے دو یا تین سال میں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبے مکمل ہو نگے۔سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر شفافیت کیساتھ عملدرآمد ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :