کراچی میں موبائل فون سروسز بحال ہونا شروع

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 14 اگست 2016 10:19

کراچی میں موبائل فون سروسز بحال ہونا شروع

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14اگست۔2016ء) کراچی اور لاہور میں موبائل فون سروسز بحال ہونا شروع ہو گئی۔ موبائل فون سروس سیکورٹی خدشات کی نسبت بند کی گئی تھی۔ ملک کے دیگر شہروں میں بھی موبائل سروس بند کی گئی ہے

متعلقہ عنوان :