بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف بھونڈا اور مضحکہ خیز پراپیگنڈا
گلگت بلتستان کے کئی علاقوں کو بلوچستان اور کئی علاقوں کو آزاد کشمیر کا حصہ بنا کر دکھا دیا، مظاہروں کی جھوٹی ویڈیوز کا بھانڈا پھوٹ گیا
محمد علی ہفتہ 13 اگست 2016 20:22
نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اگست2016ء) بھارتی میڈیا کے پاکستان کیخلاف بھونڈے اور مضحکہ خیز پراپیگنڈے کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں نہتی اور معصوم عوام کیخلاف جاری بھارتی فوج کے مظالم دنیا بھر میں ایکسپوز ہو چکے ہیں۔ بھارتی مظالم کے ایکسپوز ہو جانے کے بعد سے بھارت شدید دباو میں ہے اور بوکھلاہٹ میں مضحکہ خیز حرکتیں کر رہا ہے۔
گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے حالیہ حالات سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان پر بلوچستان اور آزاد کشمیر میں عوام پر مظالم ڈھانے کا مضحکہ خیز الزام عائد کیا گیا تھا۔ اور اب بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی غلیظ اور مضحکہ خیز پراپیگینڈا شروع کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بھارتی چینل ٹائمز ناو کی جانب سے ایک مضحکہ خیز اور بھونڈی پراپیگنڈا ویڈیو جاری کی گئی ہے جس کے باعث وہ خود ہی تماشہ بن گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.