جنوب مغربی چینی صوبہ میں دو ماہ میں پانڈہ کے 9 ویں جڑواں بچوں کی پیدائش

ہفتہ 13 اگست 2016 16:41

چنگ ڈو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء)یاشنگ نامی ایک مادہ پانڈہ (ریچھ بلاؤ ) نے گذشتہ روز جنوب مغربی چین کے صوبہ سچوان میں جڑواں بچوں کو جنم دیا جو کہ دو ماہ میں عظیم البحثہ پانڈہ (ریچھ بلاؤ ) کی نشوونما کے چینگ ڈو ریسرچ بیس میں پیداہونیوالا 9 واں جوڑا ہے ،179گرام و زنی نر بچہ بعد از دو پہر 12:30 پر جبکہ 84.4.0گرام وزنی مادہ بچہ علی الصبح 9:50پرپیدا ہوا ، یا شنگ جو دو ہفتوں میں چودہ برس کی ہوگی اور اس کے بچے بخیرو عافیت ہیں �

(جاری ہے)