اقوام متحدہ کا یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر اظہارِ تشویش
ہفتہ 13 اگست 2016 13:41
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق یمن میں مارچ 2015ء سے جاری جھڑپوں میں اب تک کم از کم تین ہزار سات سو شہری ہلاک اور تقریباً چھ ہزار چھ سو زخمی ہو چکے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین یْو این ایچ سی آر نیجنوبی سوڈان کے حالات پر بھی تشویش ظاہر کی ہے، جہاں ڈھائی برس پہلے خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک نو لاکھ تیس ہزار انسانوں نے فرار ہو کر ہمسایہ ملکوں میں پناہ لی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.