حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار کر لیا گیا

حریت رہنماوں کا 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 اگست 2016 13:05

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اگست 2016ء ) : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میر واعظ عمر فاروق نے لال مسجد چوک تک ریفرنڈم ریلی کی قیادت کرنا تھا۔ دوسری جانب حریت رہنماؤں نے 15 اگست کو یوم سیاہ منانے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :