مذہبی اقلیتوں کے 380 باشندے ایران میں قید ہونے کا انکشاف
ہفتہ 13 اگست 2016 12:52
(جاری ہے)
امریکی رپورٹ کے مطابق سنہ 2015ء کے دوران ایرانی حکومت کی طرف سے اہل سنت مسلک کے 20 شہریوں کو اللہ اور اس کے رسول کے خلاف جنگ کے الزام میں پھانسی دی گئی۔
اہل سنت مسلک کے دسیوں قیدی اس وقت بھی سزائے موت کے منتظر ہیں۔ حال ہی میں پچیس کے قریب سنی مسلمانوں کو اجتماعی طریقے سے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران میں مسلکی اور مذہبی بنیادوں پر شہریوں سے امتیازی سلوک اور ظلم کے بدترین مظاہر سامنے آ رہے ہیں۔ صرف اہل سنت ہی نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ بھی ایرانی رجیم کا سلوک نہایت ظالمانہ ہے اور اقلیتوں کے بنیادی حقوق کھلے عام پامال کیے جاتے ہیں۔ عیسائیوں بالخصوص پروٹسٹنٹ اور مرتد ہو کر عیسائیت اختیار کرنے والوں کو بھی نشانہ انتقام بنایا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.