جنیفر لوپزنئی فلم میں منشیات سمگلنگ گروہ کی سرغنہ بنیں گی
تازہ ترین : 1
جنیفر لوپزنئی فلم میں منشیات سمگلنگ گروہ کی سرغنہ بنیں گی

جنیفر لوپزنئی فلم میں منشیات سمگلنگ گروہ کی سرغنہ بنیں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 اگست۔2016ء)اداکارہ و گلوکارہ جنیفر لوپز ایچ بی او کی آنے والی فلم میں منشیات سمگلنگ گروہ کی سرغنہ بنیں گی۔مذکورہ فلم مشہور زمانہ کولمبین اشتہاری دی کوکین گاڈ مادر بلانکو کی زندگی پر بنائی جائے گی ‘بلانکو نے1970 اور 1980 کی دہائی میں امریکا میں منشیات کے کالے کاروبار کی ہیئت ہی بدل ڈالی تھی۔اس کو 2012 میں ایک پولیس آپریشن میں مار دیا گیا تھا۔جنیفر اس فلم کی ایگزیکیٹیو پروڈیوسر بھی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/08/2016 - 12:28:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں