پرینکا چوپڑا”کوانٹیکو“کے سیزن ٹو میں بھی سی آئی اے ایجنٹ بنیں گی
تازہ ترین : 1
پرینکا چوپڑا”کوانٹیکو“کے سیزن ٹو میں بھی سی آئی اے ایجنٹ بنیں گی

پرینکا چوپڑا”کوانٹیکو“کے سیزن ٹو میں بھی سی آئی اے ایجنٹ بنیں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 اگست۔2016ء)بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ٹی وی پروگرام”کوانٹیکو“کے دوسرے سیزن میں بھی سی آئی اے ایجنٹ بنیں گی۔پرینکا نے اس پروگرام کے پہلے سیزن میں بھی سی آئی اے ایجنٹ ایلیکس پیرش کا رول ادا کیا تھا۔پرینکا کے مطابق وہ کوانٹیکو کے نئے سیزن میں نئے انداز میں نظر آئیں گی۔
وقت اشاعت : 13/08/2016 - 12:28:24

اپنی رائے کا اظہار کریں